the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
آسٹریلیا میں دو ماہ پہلے یرغمال بنائی گئی ایک برطانوی خاتون کی عصمت دری اور اس کے ساتھ مار پیٹ کا واقعہ سامنے آیا ہے۔پولس نے آج بتایا کہ حکام نے کوئنزلینڈ کے برسبین کے ایک چھوٹے سے شہر مٹشیل میں



ایک کار کی تلاشی کے دوران متاثرہ برطانوی خاتون کو گزشتہ روز برآمد کرلیا۔انہوں نے بتایا کہ پولس نے ایک گاڑی کو روکا جسے ایک خاتون چلا رہی تھی جس کے چہرے پر چوٹ کے نشان تھے اور وہ کافی پریشان دکھائی دے رہی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.